وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی سمیت اترپردیش کے سات
اضلاع میں ریاستی اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ سخت
سیکورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے
شروع ہو گئی۔لکھنؤ میں انسداد دہشت گردی دستے(اے ٹی ایس) کی ایک دہشت گرد سے کل ہوئی
مڈبھیڑ کی وجہ سے پولنگ مراکز پر خصوصی چوکسی برتی جا رہی ہے۔زیادہ تر پولنگ مراکز پر نیم فوجی دستوں کے جوان تعینات ہیں۔